بین الاقوامی گروپ- نماز عید الفطر کے خطبوں میں سینچری ڈیل اور بحرین میں ہونے والے اقتصادی اجلاس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: بحرین اور سعودی عرب کے حکمران مسئلہ فلسطین کے ساتھ غداری کرکے دلدل میں اتر چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3506204 تاریخ اشاعت : 2019/06/05